کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے وزیروں کو ٹوئٹ کرکے پیغام دینے کا سلسلہ بند کرنے کی صلاح دیتے ہوئے آج کہا کہ ٹوئٹر بازی بہت ہوگئی ہے اور اب وزیر اعظم کو عوامی مفادات کے امور کو سلجھانا چاہئے نہ کہ تاریخ بنانے کی کوشش میں رہنا
چاہئے۔
کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹوئٹ بازی میں ماہر وزیر اعظم او ران کی کابینہ کے ساتھیوں کو ٹوئٹ کرنے کا سلسلہ بند کردینا چاہئے۔
ٹوئٹ بازی بہت ہوگئی